وزیراعلی محمود خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اربن موبیلٹی اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز اجلاس میں پشاور اور گردونواح کے لوگوں کی سہولت کے لئے بی آر ٹی کے مزید 5 فیڈر روٹس ”ورسک روڈ، خیبر روڈ، ریگی ماڈل ٹاون، حیات آباد فیز 1 اور پبی بازار“ کی منظوری دے دی۔
Please Wait...