Launching of e-procurement system in Khyber Pakhtunkhwa.


ای پروکیورمنٹ سسٹم سے سرکاری خریداری اور ٹھیکوں کے عمل میں شفافیت آئے گی۔ چیف سیکرٹری امداد بوسال
 موجودہ دور میں ٹیکنالوجی سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کیا جائے۔ چیف سیکرٹری متعلقہ حکام مذکورہ سسٹم میں مزید بہتری لانے کے لئے اسکا مسلسل جائزہ لیں۔ چیف سیکرٹری ای پروکیورمنٹ سسٹم کا آزمائشی بنیاد پر اجراء کیا گیا ہے، بریفن  ای پروکیورمنٹ سسٹم کو جولائی سے باقاعدہ لاگو کیا جائے گا۔
 مینیجنگ ڈائریکٹر کیپرا اور ایم ڈی خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ نے ای پروکیورمنٹ سسٹم بارے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔
 چیف سیکرٹری نے یو ایس ایڈ، کیپرا اور دیگر اداروں کی کاوشوں کو سراہا۔
Share On: