خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں فالج کے جدید علاج میں بڑی کامیابی، 65 سالہ خاتون کا کامیاب تھرومبولائسز؛ مریضہ خطرے سے باہر۔ صرف 30 منٹ میں انجکشن ”الٹپلیز“ لگا کر مریضہ کو ریلیف دیا گیا. میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد
Please Wait...