Maximum age limit for candidates for the PMS exams has been increased from 30 to 35 years.


Sports
صوبائی حکومت کے وعدے کیمطابق خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کا اہم اعلان!
صوبائی کابینہ کے فیصلے کے تحت PMS امتحانات کے لیے امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کر دی گئی ہے۔ مزید برآں، امتحانی مواقع کی تعداد بھی 3 سے بڑھا کر 4 کر دی گئی ہے، جو کہ 2025 اور 2026 کے امتحانات کے لیے خصوصی رعایت کے طور پر دی گئی ہے۔
درخواست کی آخری تاریخ میں توسیع!
اب امیدوار 7 مارچ 2025 تک درخواست دے سکتے ہیں۔ جو امیدوار پہلے ہی درخواست دے چکے ہیں، انہیں دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں۔
Share On: