شاعر مشرق علامہ اقبال کے نظریات، اقدار، نئی سوچ نے کئی نسلوں کو متاثر کیا، علامہ اقبالؒ کا خودی کا تصور ملک کو ترقی دینے کیلئے مشعل راہ ہے۔ شاعر مشرق نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ امن کا گہوارہ، سیاسی برداشت اور بھائی چارے کا پاکستان ہے۔ گورنر حاجی غلام علی
Please Wait...