Online Naat Competition


Sports

 : آن لائن مقابلہ ہدیہ نعت میں حصہ لینے کا طریقہ 

 ہدیہ نعت کی ویڈیو ریکارڈنگ تین منٹ سے زیاد نہ ہو ۔ . 

۔ ویڈیو ریکارڈنگ کے آخر میں اپنا نام ،پتہ، شناختی کارڈ وٹیلیفون نمبر لگا دے۔ 

۔ اپناریکارڈ شدہ ویڈیو 5803416-0313 ۔ پروٹس ایپ کریں۔ 

۔ ویڈیو ریکارڈنگ بھیجنے کی آخری تاریخ اور وقت 20 اکتوبر 2021 دن 2 بجے ہے۔ 

۔ صرف صوبہ خیبر پختونخوا کے رہائشی حضرات اس مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں۔ 

 

Share On: