عید الحضیٰ کے 3 دنوں میں خیبر پختونخوا کے 37 اضلاع میں 100,000 سے زائد مریضوں کو ایمرجنسی خدمات ملیں. یہ سب ہمارے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکس کی بے مثال قربانی اور محنت کا نتیجہ ہے۔ انہیں جتنا سراہا جائے کم ہے۔“ مشیر صحت احتشام علی
Please Wait...