عید الاضحی کے 3 دنوں میں گلیات میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 75 ہزار سے زائد سیاح اور 35 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں. ہرنو، ایبٹ آباد سے 1 لاکھ سے زائد سیاح اور 20 ہزار گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں جبکہ مری باڑیاں سے 75 ہزار سے زائد سیاح اور 15 ہزار گاڑیاں گلیات میں داخل ہوئیں۔ ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈوپلمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی
Please Wait...