وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ نے 2017 سے میرٹ پر گریڈ 12 سے 16 تک ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی تقریباً 58 ہزار اساتذہ کو باقاعدہ طور پر مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔
Please Wait...