Sahih Bukhari 15 Chapter


Sports

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا ”تم میں سے کوئی بھی شخص اس وقت تک کامل مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں“ ( صحیح بخاری: 15، باب حب الرسول ﷺ من الايمان)

Share On: