About Khyber Pakhtunkhwa
Citizen Services
Rules & Regulation
Telephone Directory
Events
News
Mr. Sardar Ali Amin Khan Gandapur (since 2 March, 2024)
Mr. Faisal Karim Kundi (since 4th May, 2024)
Mr. Shahab Ali Shah (since 13 February, 2025)
Khyber Pakhtunkhwa is the land of hospitality, mesmerizing landscapes, comprehensive culture, astonishing history, legendry conquerors and a hub of tourism. The province is located in the northwestern region of the country. The total area of the province is 101,741 km². The Population of the province is 35 million with 52% males and 48% females, comprising of 11.9% of Pakistan's total population. The literacy rate of the province is 53%. It is the third literate province of the country. The youth of the province is complemented with extensive vision and innovative ideas to transform the province. The government is empowering them with employable skills to unleash their potential. About 50% of the Khyber Pakhtunkhwa’s population is young. It is evident by statistics that the province, comprising of majority of youth, has extensive potential to contribute to a prosperous country.
Khyber Pakhtunkhwa is the land of hospitality, mesmerizing landscapes, comprehensive culture, astonishing history, legendry conquerors and a hub of tourism. The province is located in the northwestern region of the country. The total area of the province is 101,741 km². The Population of the province is 35 million with 52% males and 48% females, comprising of 11.9% of Pakistan's total population. The literacy rate of the province is 53%. It is the third literate province of the country. The youth of the province is complemented with extensive vision and innovative ideas to transform the province. The government is empowering them with employable skills to unleash their potential. About 50% of the Khyber Pakhtunkhwa’s population is young. It is evident by statistics that the province, comprising of majority of youth, has extensive potential to contribute to a prosperous country. The province is enriched with fascinating history and archeology. It is an appealing destination for adventures, archaeologists and explorers. The province is well known for its ancient roots. There are number of archaeological sites. The climate ranges from extreme conditions throughout the province. The northern region experiences extremely cold and snowy winters, with heavy rainfall and pleasant summers, whereas the southern parts of KP experience fairly less severe winters, moderate rainfall and hotter summer. Khyber Pakhtunkhwa plays a vital role in portaging a positive impact at the international level. Its exotic beauty of northern areas captivates the tourist’s interest around the globe. Lust green valleys and ice-packed mountains of the province give a competitive edge to other provinces in terms of tourism. Tourists destinations with alluring natural beauty are also playing significant role in proving employment to unskilled people in most remote locations. Khyber Pakhtunkhwa has the third-largest provincial economy in Pakistan. The province contributes 10% of Pakistan’s GDP and 20% in mining output. The province dominates the economy in forestry and agriculture by generating heavy revenue. Khyber Pakhtunkhwa is also known for its exceptional and tempting cuisines. The traditional techniques are retained over generations which makes them exclusive.
No Records found
ج اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ خان وزیر نے تحصیل دار نواگئ شاہ احمد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی ہدایت پر نواگئ سب ڈویژن میں مختلف سکولوں کا دورا کیا۔اساتذہ کرام اور بچوں سے سہولیات کے فقدان کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تمام سکولوں میں سہولیات کے فقدان کا جائزہ لیا اور یقین دلایا کہ سارے سکولوں میں تمام تر سہولیات جلد از جلد پورا کرینگے۔ ہمارا مقصد ہمارے باجوڑ کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے اس لیے تعلیم کے راہ میں حائل رکاوٹیں بہت جلد ختم کرکے دم لیں گے۔
آج ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود صاحب کی زیر صدارت مساجد میں سرکاری آئمہ تعینات کرنے کے حوالے سے ایک میٹنگ ڈی سی کے آفس میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر خار انورالحق ، انسپکٹر شاہ فیصل، تحصیلداران صاحبان نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر عثمان محسود صاحب نے کہا کہ تمام تعلیم یافتہ پیش امام یا اساتذہ کہ تقرریاں میرٹ اور باضابطہ طریقہ کار کے تحت ہوں گی اور یہ پیش امام پابند ہوں گے کہ وہ کسی بھی ایسے بیانیے کی ترجمانی نہ کریں جو ریاست پاکستان کے بیانیے کے برخلاف ہو۔ ڈی سی صاحب نے کہا کہ تمام تعلیم یافتہ پیش امام یا اساتذہ اپنی اسناد اپنے ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنروں کے ساتھ جمع کریں۔
کھلی کچہری۔ برنگ اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ کی صدارت میں ہائی سکول شربتی تحصیل برنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا تا کہ لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو سکیں۔ کھلی کچہری میں تمام لائن ڈپارٹمنٹ کے افسران موجود رہے ۔ اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اورصحت ، تعلیم، انفراسٹرکچر سمیت اپنے مسائل سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر نے لوگوں کے مسائل کو سنا اور موقع پر متعلقہ افسران کو مسائل کے حل سے متعلق احکامات جاری کیے۔ ضلعی انتظامیہ مستقبل میں بھی ضلع بھر کے باقی تمام دور افتادہ علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری رکھے گی تا کہ لوگوں کے مسائل کا حل ممکن بنایا جا ئے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی شکایات اور قیمتی رائے سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کریں۔
آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمود احمد خان نے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کا دورا کیا ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سنٹر ،سرجیکل وارڈز اور میڈیکل وارڈ معائنہ کیا۔ اور ساتھ ہی تمام عملے کے حاضری چیک کی ڈاکٹر کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونے چاہیں ہے۔
This meeting was post campaign review chaired by DHO Bajaur. In the review the August campaign was discussed in details regarding coverage, NA children tracking. Those UCs having below 95% coverage were specially discussed. 3 UCs, Inayat qilla, Arang and chorak were below 95%. The Data also compiled for all district level.
May 16, 2025 The Khyber Pakhtunkhwa cabinet has approved "Digital Payment & FinTech Strategy," enabling the larger vision of "Cashless KP by 2030".With a strong focus on digital payments through ... READ MORE
May 16, 2025 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بتیسواں اجلاس۔ کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز کی شرکت۔ • وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا کابینہ اجلاس میں ا... READ MORE
May 16, 2025 حکومت خیبر پختونخوا کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت 2 ہزار سے زائد نوجوانوں نے انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں جدید ٹریننگ مکمل کرلی۔... READ MORE
May 16, 2025 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام۔ صوبے بھر کے تمام سرکاری محکموں اور سرکاری اراضی پر مقامی پھل دار پودے لگائیں، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے مراسلہ جاری... READ MORE
May 16, 2025 ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے لئے وزیر اعلی علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام ملاکنڈ ڈویژن کو 2 الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ ملاکنڈ بہت وسیع رقبے پر پھیلا ہوا پہاڑی ع... READ MORE
May 16, 2025 سوشل میڈیا پر پر مثبت کردار ہو یا قوم کے لئے دعائیں ہوں، ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کیا... READ MORE
May 16, 2025 وہ دن جب قوم نےشکر ادا کیاافواج پاکستان کی بہادری اور عوام کی یکجہتی پر۔... READ MORE
May 15, 2025 *پی ڈی ایم اے اپڈیٹس* پی ڈی ایم کی جانب سے ہیٹ ویز ایڈوائزری جاری خیبرپختونخوا میں 15 سے 19 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا... READ MORE
May 15, 2025 خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات سے متعلق تازہ ترین معلومات: 15 مئی 2025خیبرپختونخوا میں کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن ... READ MORE
May 13, 2025 وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس۔ آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کے لئے وزیر اعلی کا اہم اقدام۔ جن اضلاع میں سکول سے باہر بچوں کی شرح 50 فیصد یا اسے زیادہ ہے ان اضلاع ... READ MORE
May 12, 2025 وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا بنوں میں ایٹا ٹیسٹ میں مبینہ بےضابطگی کا سخت نوٹس، معاملے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم، وزیراعلی سیکرٹریٹ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو مراسلہ ارسال کردیا۔ ”اس وقت صوبے بھر میں ہزاروں اس... READ MORE
May 12, 2025 ٹانک کے شہریوں کے لیے خوشخبری!پانی کے بڑے منصوبوں پر کام جاری — خوشحال زندگی کی جانب اہم قدمعمران خان کے عوام دوست وژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی عملی قیادت کے تحت:... READ MORE
May 12, 2025 خیبرپختونخوا سیاحتی معلومات :: 12 مئی 2025کسی بھی سیاحتی و سفری معلومات کے لیے یا سفر کے دوران کسی بھی غیر متوقع صورت حال سے بچنے کے لیے برائے مہربانی KP Tourist Facilitation Hub 24/7 ہیلپ لائن ... READ MORE
May 10, 2025 حالیہ بھارتی جارحیت کے پیش نظر، حکومت خیبر پختونخوا پاکستان کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور افواجِ پاکستان و دیگر قومی اداروں کی جرات مندانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اعادہ کرتی ہے۔... READ MORE
May 08, 2025 Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 1422. ... READ MORE
Please Wait...