About Khyber Pakhtunkhwa
Citizen Services
Rules & Regulation
Telephone Directory
Events
News
Mr. Sardar Ali Amin Khan Gandapur (since 2nd March, 2024)
Mr. Faisal Karim Kundi (since 4th May, 2024)
Mr. Shahab Ali Shah (since 13 February, 2025)
Khyber Pakhtunkhwa is the land of hospitality, mesmerizing landscapes, comprehensive culture, astonishing history, legendry conquerors and a hub of tourism. The province is located in the northwestern region of the country. The total area of the province is 101,741 km². The Population of the province is 35 million with 52% males and 48% females, comprising of 11.9% of Pakistan's total population. The literacy rate of the province is 53%. It is the third literate province of the country. The youth of the province is complemented with extensive vision and innovative ideas to transform the province. The government is empowering them with employable skills to unleash their potential. About 50% of the Khyber Pakhtunkhwa’s population is young. It is evident by statistics that the province, comprising of majority of youth, has extensive potential to contribute to a prosperous country.
Khyber Pakhtunkhwa is the land of hospitality, mesmerizing landscapes, comprehensive culture, astonishing history, legendry conquerors and a hub of tourism. The province is located in the northwestern region of the country. The total area of the province is 101,741 km². The Population of the province is 35 million with 52% males and 48% females, comprising of 11.9% of Pakistan's total population. The literacy rate of the province is 53%. It is the third literate province of the country. The youth of the province is complemented with extensive vision and innovative ideas to transform the province. The government is empowering them with employable skills to unleash their potential. About 50% of the Khyber Pakhtunkhwa’s population is young. It is evident by statistics that the province, comprising of majority of youth, has extensive potential to contribute to a prosperous country. The province is enriched with fascinating history and archeology. It is an appealing destination for adventures, archaeologists and explorers. The province is well known for its ancient roots. There are number of archaeological sites. The climate ranges from extreme conditions throughout the province. The northern region experiences extremely cold and snowy winters, with heavy rainfall and pleasant summers, whereas the southern parts of KP experience fairly less severe winters, moderate rainfall and hotter summer. Khyber Pakhtunkhwa plays a vital role in portaging a positive impact at the international level. Its exotic beauty of northern areas captivates the tourist’s interest around the globe. Lust green valleys and ice-packed mountains of the province give a competitive edge to other provinces in terms of tourism. Tourists destinations with alluring natural beauty are also playing significant role in proving employment to unskilled people in most remote locations. Khyber Pakhtunkhwa has the third-largest provincial economy in Pakistan. The province contributes 10% of Pakistan’s GDP and 20% in mining output. The province dominates the economy in forestry and agriculture by generating heavy revenue. Khyber Pakhtunkhwa is also known for its exceptional and tempting cuisines. The traditional techniques are retained over generations which makes them exclusive.
No Records found
آج ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود صاحب زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا جس میں تمام کالجوں کے پرنسپلز ایجوکیشن آفیسر نے شرکت کی۔ باجو ڑ کالجز میں ابھی تک ہونے والے فرسٹ ایر کے ایڈمیشنز اور داخلوں سے رہنے والے طلباء،نئے سیشن کیلئے منصوبہ بندی پر باجوڑ کے تما م کالجز کے پرنسپلز اور یوتھ اف باجوڑ کےبانی ریحان زیب خان اور اس کی ٹیم کی میٹینگ ڈی سی باجوڑ کی صدارت میں ہوئ۔میٹینگ کے دوران ڈی سی باجوڑ نے سپیشل سکرٹری ہائر ایجوکیشن سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔پرنسپل کامرس کالج بخت منیر صاحب نے ڈی سی کو بتایا کہ آرٹس کا آجکل کوئ مارکیٹ نہیں لہذا جنرل کالجز میں آرٹس پڑھنے کی بجائے کامرس ایجوکیشن کی طرف آجائے۔جنرل کالجز پر داخلوں کا دباو بھی کم ہوجائے گا اور طلباء کامرس ایجوکیشن حاصل کرکے ملک و قوم کی خدمت کے بہتر پوزیشن میں ہوں گے۔ باجوڑ کے میٹرک پاس طلباء کے داخلوں کا مسلہ حل کرنے کیلئے یوتھ آف باجوڑ کے ریحان زیب خان اور باقی دوستوں کے کوششوں کو ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود نے عملی جامہ پہنا دیا۔ فیصلہ ہوا کہ جنرل کالجز 25%مذید داخلے بڑھائیں گے اور ساتھ سیکنڈ شفٹ شروع کریں گے۔جس عارضی طور پر یہ مسلہ حل ہو جائے گا اور اس کی مستقل حل کیلئے جامعہ پالیسی ترتیب دی جائے گی۔
Minister for Agriculture Khyber Pakhtunkhwa Mr. Muhib Ullah Khan and Secretary Agriculture Mr. Muhammad Israr Khan visited Directorate of Agriculture Extension Khyber Pakhtunkhwa on 07/08/2019. Director General Agriculture Extension Khyber Pakhtunkhwa Mr. Muhammad Nasim gave detailed presentation on Department's performance and future plans for the uplift of Agriculture in Khyber Pakhtunkhwa.
[2:55 PM, 8/7/2019] Rizwan Pmru Collegue: آج بمورخہ 07-08-2019 کو جناب ڈپٹی کمشنر عثمان محسود کے خصوصی ہدایات پر ارنگ توحید آباد کے بی ایچ یو میں کھلی کچھری منعقد ہوئی۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ، اسسٹنٹ کمشنر خار، ڈی ایچ او، ایجوکیشن آفیسر، ایم این اے این اے 40 کے نمائندے اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران موجود تھے۔اس موقع پر عوام کی کافی تعداد نے شرکت اور اپنے مسائل کو اپنے دہلیز پر اجاگر کئے۔ اس موقع پر جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑنے موقع پر تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو عوام کے حقیقی مسائل کو جلدی حل کرنے کے احکامات صادر کئے۔ علاقے کے عوام کے ضلع انتظامیہ کے اس اقدام کو خوب سراہا اور کہا کہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ اس طرح ضلع انتظامیہ مع لائن ڈیپارٹمنٹ کے اس علاقے کو آئیں اور عوام کے مسائل کواُنکے دہلیز پرسنے اور یقین دہانی کروائیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر باجوڑ نے لوگوں کو یقین دہانی کروائیں کے آپکے حقیقی مسائل انشاءاللہ جلد حل ہوجائنگے اور ضلع انتظامیہ کے یہ پہلے ترجیح ہے کہ دور دراز علاقوں کے عوام کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں اور ان پر پیش رفت کریں۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ محکموں کو احکامات صادر کئے اور کہ اُٹھائیں گئے تمام مسائل پر پیش رفت ان کے ساتھ شیئر کیا جائے۔
آج سول کالونی خار با جوڑ میں کشمیر کے حوالے سے ایک پروقار ریلی کااہتمام کیا گیا۔جسمیں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد عثمان محسود، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر خار اور اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ ، باجوڑ پبلک سکول و کالج کے طلبا ء سمیت تمام سرکاری محکموں کے ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد عثمان محسود نے کشمیر کی تاریخ اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم کشمیری بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت اور مدد جاری رکھیں گے۔
اج ڈپٹی کمشنر محمد عثمان محسود صاحب نے 14 اگست کی تقریبات کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا، ڈپٹی کمشنر عثمان محسود صاحب نے کہا، جشن آزادی بھرپور قومی جوش جذبے سے منایا جائے گا ، تمام سرکاری محکمے اس سلسلہ میں تقریبات کے انعقاد کے لیے تیاری مکمل کریں، دفاتر کو برقی قمقموں اور جھنڈیوں سے سجایا جائے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات منانے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان، ایم ایس عزیز الرحمن ، ایجوکیشن،سپورٹس منیجر فضل اکبر حلجی اور دیگر محکموں کے نمائندے موجود تھے
اج اسسٹنٹ کمشنر خار انوار الحق کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کے جانب سے کشمیریوں پر مسلسل مظالم کے خلاف کل پورے باجوڑ میں یوم یکجہتی کشمیر منائی جائے گی کل 10 بجے احتجاجی ریلی ہوگی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر ،تمام بازاروں کے صدور کے علاوا تحصیلداران بھی شریک تھے۔
Meeting Regarding Upcoming Polio Campaign on dated 24-08-2019 at District Level Bajaur under thy chairmanship of Additional Deputy Commissioner with All Tehsildars and DPCRs
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد عثمان محسود کے خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تحصیلوں میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں خار گراونڈ میں کھلی کچہری لگائی گئی۔ جس میں علاقائی مشران موجود تھے۔ مشران نے علاقے کے مختلف مسائل کی نشاندہی کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خار انوارالحق نے کہا۔ کہ ضلعی حکومت علاقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ انہوں نے موقع پر موجود تمام افسران کو ہدایات جاری کی کہ عوامی مسائل کوحل کرنے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائے۔ اس موقع پر تحصیلدار خار عجم خان،رینجر آفیسر فارسٹ محمد الیاس، حمیداللہ جان ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر محکمہ جات کے افسران بھی موجود تھے
A seminar on the World Health Day was organized at Aaj District Headquarters Hospital Khar in connection with the World Health Awareness Day, which was attended by Deputy Commissioner Usman Mehsud as special guest. The seminar emphasized on the nutritional needs of breastfeeding women. The speaker said that breastfeeding the baby for six months and only the mother, Follow the hygiene principles to keep the mother and baby healthy. The seminar was attended by a large number of Health Officers and Lady Health Workers. A walk was also organized for mother and baby food and nutrition awareness.
آج ضلع انتظامیہ کے جملہ کلرک سٹاف نے ریٹائر ہونے والے ہیڈ کلرک حاجی محمد حبیب کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان ، اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر ،تحصیلدارن اور تمام کلرکوں نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے حاجی محمد حبیب کے ضلع انتظامیہ کیلئے ان کے خدمات کو سراہا اور گفٹ پیش کی۔اور آخر میں ان کے خوشحال زندگی کیلئے دعا کی۔
Jul 11, 2025 عمران خان کی حکومت کا انقلابی اقدام، تاریخ میں پہلی بار مفت او پی ڈی سہولت کا آغاز۔ مشیر صحت احتشام علی نے پاکستان کی تاریخ کے پہلے “ژوندون او پی ڈی کارڈ” کا افتتاح کردیا۔ ... READ MORE
Jul 11, 2025 خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی... READ MORE
Jul 10, 2025 یہ جدید پلیٹ فارم چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کے ڈیجیٹل خیبر پختونخوا کے وژن کے تحت تشکیل دیا گیاہے۔ پلیٹ فارم کو خواتین، بزرگ شہر... READ MORE
Jul 10, 2025 خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کے لئے صوبائی حکومت کا ایک انقلابی اقدام۔ ”خیبر پاس“ کے نام سے صوبائی حکومت کے ڈیجیٹل شناختی نظام کا اجراء۔ ... READ MORE
Jul 09, 2025 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اہم اجلاس، صوبے میں صفائی ستھرائی کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم اقدام صوبہ بھر کے دیہات کے ویلج کونسلز میں صفائی ستھرائی کے لئے خصوصی ... READ MORE
Jul 09, 2025 ... READ MORE
Jul 09, 2025 وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا ”احساس اپنا گھر اسکیم“ کے تحت چیکس ڈسٹری بیوشن تقریب سے خطاب.ہم صوبے کے عوام کو معیاری رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لئے متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، نیو پشاور ویلی منصوبے پر پیشرفت تیزی سے جار... READ MORE
Jul 07, 2025 کربلا کا واقعہ ہمیں صبر اور حق و سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا درس دیتا ہے، کربلا میں شہید ہونے والے عظیم ہستیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا یہ بہترین طریقہ ہے کہ ہم حق کے ساتھ کھڑے ہوں، عوام خصوصا علمائے کرام محرم الحرام کے دوراں بین المسلکی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں اپ... READ MORE
Jul 02, 2025 سیاحوں کے لئے احتیاطی تدابیرآگاہی ہی حفاظت ہے ، ریسکیو 1122 ضلعی انتظامیہ اور محکمہ موسمیات کی ہدایات کو سنجیدگی سے لیں۔ اپنی اور اپنے خاندان کے تحفظ کے لیے ذمہ دار شہری بنیں۔ ... READ MORE
Jul 02, 2025 حکومت خیبر پختونخوا نے ہنگامی سیلابی صورتحال میں ریسکیو میں مدد کے لئے لائف جیکٹس، رسیاں اور دیگر اشیاء پہنچانے کے لئے ڈرون حاصل کرلیا "ریسپانس پلان کا اسر نو جائزہ لیا ہے، ہنگامی صورتحال میں رسپانس ٹائم تیز تر کرنے ک... READ MORE
Jul 01, 2025 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز کا چینی حکومت کی دعوت پر چین کا اہم دورہ۔ دورے کے... READ MORE
Jul 01, 2025 محرم الحرام ہمیں اتحاد، یکجہتی اور قربانی کے اعلیٰ اصولوں کی یاد دلاتا ہے۔ ... READ MORE
Jul 01, 2025 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، گذشتہ دنوں شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی عیادت کی "سکیورٹی فورسز کے شہیدوں اور غازیوں نے انتہائی جوانم... READ MORE
Jun 30, 2025 خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی. پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری... READ MORE
Jun 30, 2025 ... READ MORE
Please Wait...