خضدار، بلوچستان میں سکول بس پر دہشتگردوں کا حملہ، وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی شدید الفاظ میں مذمتوزیراعلی کا حملے میں بچوں سمیت پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
Please Wait...