The Khyber Pakhtunkhwa government has taken steps of recruitment of 16247 teachers in KPESE


Sports

حکومت خیبر پختونخوا کا بہتر تعلیمی نظام کے لیے بڑا فیصلہ

عمران خان کے ویژن کے مطابق ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں اور صوبائی وزیر تعلیم کی عملی کاوشوں سے معیاری تعلیم کے فروغ کے لیئے 16247 اساتذہ کی بھرتیوں کا فیصلہ۔

یہ تدریسی بھرتیاں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے کی جا رہی ہیں، جس کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانا ہے۔ تمام اضلاع کے لیے مخصوص پوسٹوں کی تفصیلات محکمہ تعلیم کی ویب سائٹ اور آفیشل میڈیا اکاؤنٹس پر دستیاب ہیں۔

Website Url: https://kpese.gov.pk/

Share On: