The problems of the local governments in the merged districts are solved on a priority basis. Caretaker Chief Minister Syed Arshad Hussain Shah


Sports

لوگوں کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں بلدیاتی حکومتوں کا بہت بڑا کردار ہے، بلدیاتی حکومتوں کو درپیش مسائل کا احساس ہے، ان کو حل کرنے کیلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ضم شدہ اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ نگران وزیراعلی سید ارشد حسین شاہ

Share On: