محکمہ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن تیز کرنے اور کامیاب بزنس ماڈل فروغ دینے کیلئے ایک دوسری امریکی کمپنی (TINGO) کے ساتھ بھی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت مختلف اقدامات جیسے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں اضافے، کاروبارکی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی.
Please Wait...