Two-year Pilot Project in five Districts of Khyber Pakhtunkhwa has been completed.


Sports
پاکستان الائنس فار میتھس اینڈ سائنس اور محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے باہمی اشتراک سے خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع سوات، ایبٹ آباد، پشاور، اورکزئی اور خیبر میں جاری دو سالہ پائلٹ پراجیکٹ تعمیر مکمل ہوا.
وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور سائنس ٹیچرز کو شاباش دی اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے۔ 
Share On: