UNFPA delegation meeting with Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Sardar Ali Amin Gandapur The delegation was led by Dr. Loy Shabane.


Sports
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے یو این ایف پی اے کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت ڈاکٹر لوئے شبانے کر رہے تھے۔ وفد نے وزیراعلی کو خیبر پختونخوا میں یو این ایف پی اے کی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی حکومت اور یو این ایف پی اے کے درمیان اشتراک کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
Share On: