Weather Alerts


Sports

ضروری اطلاع/الرٹ.

سے08- 11 اپریل کے دوران خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برف باری اور نشیبی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ 

سیاحوں اور مسافروں سے التماس کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کریں۔

Share On: