پرونشل ڈیزاسٹرمنیجمنت اتھارٹی کے جانب سے واٹس ایب کا اجرا۔


Sports
حالیہ سیلاب کے تناظر میں، صوبائی ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی  کی جانب سے ایک واٹس ایب ہاٹ لائن قائم کی گئ ہے، جہاں عوام الناس سیلاب سے متعلق تمام مسائل تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بیان کرسکتے ہیں۔ ہاٹ لائن: 03164261700
 
Share On: