Workers Welfare Board, Labour Department Khyber Pakhtunkhwa has announced 3 to 6-month courses


Sports
صوبائی وزیر محنت فضل شکورخان کی ہدایات پر ورکرز ویلفیئر بورڈ لیبر ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کا نوجوانوں کو مختلف ہنر کے 3 تا 6 ماہ کے کورسز سکھانے کا اعلان
کورسز:
انٹرنیٹ آف تھنگز سسٹم ڈویلپمنٹ اینڈ ایپلیکیشن
گھریلو آلات کی مرمت اور مینٹیننس
گرافک ڈیزائن (پرنٹ میڈیا)
جنرل الیکٹریشن
آفس مینجمنٹ اورای کامرس
Share On: